empty
 
 
15.02.2018 02:16 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 15 فروری 2018

This image is no longer relevant

ماہانہ صورتحال / آووٹ لووک

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا

مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا

طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول اور ابھی 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا

چارٹ میں 2250۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا ہے اس سے مزید بئیرش موو رُکی ہے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب کی بُلش موو بنی ہے

This image is no longer relevant

ڈیلی آووٹ لووک

سمتبر میں موجود ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بئیرش ہدف 1350۔1 کے لیول پر موجود تھا بہرحال مارکیٹ مارکیٹ موجود زون 1415۔1 - 1520۔1 پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی

اس کی بجائے نومبر میں واضح بُلش بہتری 1520۔1 - 1415۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں ائی تھی

اس سے مزید بئیرش تنزلی رُکی تھی اور 2100۔1 کے لیول کی جانب کا حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا جو کہ پئیر میں جاری بُلش موو کو روکنے میں ناکام رہا تھا

یہ کہ 2470۔1 - 2500۔1 کے لیول سے اوپر کی ڈیلی موجودگی موجودہ بُلش تسلسل کے انداز کی تصدیق کررہا ہے جس کا متوقع بُلش ہدف 2750۔1 کا پرائس لیول ہے

بہرحال حالیہ بئیرش پُل بیک 2350۔1 کے پرآئس لیول سے نیچے بنا ہے اور یہ 2070۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ اگر روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback