empty
 
 
22.03.2018 04:00 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مارچ 2018

This image is no longer relevant

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر ابھی بھی اوپر کی جانب جارہا ہے جو کہ 7185۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ کے بعد کی صورتحال ہے جو کہ ابھی سپورٹ لیول ہے فی الوقت یہ دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کررہا ہے جب کہ اوپر کی جانب کا ہدف 7260۔0 کا لیول {19 مارچ کا بلند ترین} لیول ہے - آر ایس آئی 70 کے لیول پر اچھی سمت کا حامل ہے جو کہ پئیر میں مزید اضافہ کا اشارہ کررہا ہے - 7260۔0 کے لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 7280۔0 کے لیول تک اوپر لے جائے گا

کالی لکیر سے مُراد پیوٹ پوائنٹ ہے - اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہو تو لانگ پوزیشن کا اشارہ ملتا ہے - اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہوتا ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لیکر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کررہی ہے - یہ لیول مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

0.7260, 0.7305, 0.7350.

سپورٹ لیولز

0.7150, 0.7125, 0.7100.

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم فروری قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback