empty
 
 
12.04.2018 10:45 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اپریل 2018

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور اس کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 05۔107 کے لیول {سابقہ بلند ترین لیول} سے سے واپسی کی ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کو حاصل کرنے کے بعد 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی اس نے بریک کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - لہذا جب تک 25۔107 کا لیول قائم ہے تب تک واپسی 60۔106 کے لیول {9 اور 10 اپریل} کے کم ترین لیولز تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید نیچے 40۔106 تک جائے گی

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوائنٹ ہے قیمت کا پیوٹ لیول سے اوپر ہونا اشارہ ہے لانگ پوزیشن کا اور اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے رہے تو یہ شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے - سُرخ لکیر سے مراد سپورٹ لیولز ہیں جب کہ سبز لکیر سے مراد ریزسٹنس لیولز ہیں - یہ لیولز مارکیٹ میں داخل ہونے اور مارکیٹ سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی

سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 25۔107 اور ٹیک پرافٹ لیول 60۔106

ریزسٹنس لیولز

107.50, 107.75, 108.00.

سپورٹ لیولز

106.60, 106.40, 106.00.

Summary
Urgency
Analytic
InstaForex Analyst
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم جون قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback