empty
 
 
13.04.2018 05:47 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 13 اپریل 2018

جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اہم لیولز 2050۔1 - 2100۔1 سے نیچے کی موو کی تھی {جون 2010 اور جولائی 2012 میں بننے والے کئی مرتبہ کے باٹمز لیول} لہذا طویل مدتی بئیرش ہدف کا اندازہ 9450۔0 کا لیول پر بنا تھا


مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی بئیرز نے 0500۔1 کے لیول کے گرد ماہانہ ڈیمانڈ لیولز کو چیلنج کیا تھا جو کہ اس سے پہلے اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا


طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول ایک متوقع ہدف کے طور پر قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول 0500۔1 سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ حاصل کرلیتا ہے


بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک موجود کنسولیڈیشن رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول اور ابھی 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا


چارٹ میں 2075۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا ہے اس سے مزید بئیرش موو بن رہی ہے کہ اگر ماہانہ بنیادوں پر 2250۔1 کے پرائس لیول سے اوپر کا حالیہ بُلش رجحان قائم رہتا ہے

روزانہ کی صورتحال

یورو / یو ایس ڈی پئیر 2500۔1 - 2200۔1 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے


یہ کہ2470۔1 ۰ 2500۔1 کے لیولز سے اوپر کی ڈیلی موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت حالیہ بُلش فلیگ تسلسل کے انداز کی تصدیق کرسکے جس کا متوقع ہدف 2750۔1 کا لیول ہے


بہرحال 2400۔1 کے لیول پرائس لیول کے گرد واضح بئیرش تبدیلی کے اشارے ملے ہیں جو کہ ٹوٹے ہوئے اضافہ کی چینل کی پشت ہے

یہ صورتحال مارچ کی 28 کو بننے والے بئیرش کینڈل سٹک میں بنی تھی - لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر 2400۔1 کے پرائس لیول سے نیچے بئیرش ہے یہاں تک کہ 2200۔1 کے لیول کے گرد واضح ڈیلی بُلش سپورٹ عمل میں آئی تھی

اپریل کی 3 تاریخ کو ہونے والے 2300۔1 کے لیول کے حالیہ بریک آوٹ سے بُلش صورتحال بننے کے امکانات کم ہوئے ہیں

مزید یہ کہ موجود ملٹی پل ٹاپ ریورسل انداز کو روزانہ کی بنیادوں پر 2200۔1 کے لیول کے بئیرش بریک آوٹ کی ضروری ہے

متوقع بئیرش اہداف 2070۔1 اور 1990۔1 کے لیولز ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback