empty
 
 
04.05.2018 11:25 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 مئی 2018

سونے کی قیمت بئیرش چینل کے اندر موجود ہے - قیمت نے کل واپسی کی تھی لیکن یہ بئیرش چینل کو توڑنے میں ناکام رہی تھی قیمت وہاں سے رد ہوئی تھی اور ابھی یہ ابھی واپسی کررہی ہے - مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت آج 1300- 1290 کے لیولز کی جانب ایک نیاء کم ترین لیول بنائے گی اور پھر واپس اوپر آئے گی

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - بئیرش چینل

نیلی اضآفہ کی ترچھی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

پیلی ریکٹ اینگل / مستطیل - واپسی کے لئے ہدف

سونے کی قیمت نے 1319 کے لیول پر قلیل مدتی ریزسٹنس حاصل کی ہے اور 1295 کے لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے - آر ایس آئی نے ڈائیورج ہونے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور نیاء لوئیر لوو ہو سکتا ہے کہ حتمی ڈائیورجنس کا اشارہ دے دے - میں درمیانی مدت کے لئے بُلش ہوں - سونے آر ایس ائی میں ڈائیورجنس کے ساتھ ایک نیاء کم ترین لیول بنانے کی کوشش میں ہے جس سے 1330 ڈالر کے لیول تک کم از کم اضافہ ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback