empty
 
 
09.05.2018 10:30 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 مئی 2018

سونے کی قیمت 1320 کے لیول پر موجود قلیل مدتی ریزسٹنس سے نیچے ہے اور قلیل مدتی سپورٹ اور واپسی کے ایریا لیول 1300 سے اوپر ہے - اس موقع / لیول پر میں سونے میں بُلش ہوں یعنی خریدار ہوں - تنزلی کی موو محدود ہے - 1319 کے لیول سے اوپر کی بریک بُلش تبدیلی کا پہلا اشارہ ہوگی

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - افقی سپورٹ / ہاریزونٹل سپورٹ

قیمت نے 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ سے واپسی کی ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 1319- 1320 کے لیول پر ہے جس کا ٹوٹ جانا ضروری ہے کہ ہم اوپر کی ایک بڑا اضآفہ دیکھ سکیں کہ جس کی ہمیں توقع ہے - تب یہ ہمیں یہ خطر ہے 1295 ڈالر کے لیول پر ایک نیاء کم ترین لیول بن سکتا ہے - جیساء کہ اوپر کہا گیا ہے کہ تنزلی / کمی کی موو محدود ہوگی اور میں سونے میں خریدار ہوں جو کہ حالیہ لیول یا اس سے کم ترین لیول سے کی جائے جس سے اضآفہ 1330 ڈالر کے لیول تک کم از کم مل سکتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback