empty
 
 
14.05.2018 08:45 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 مئی 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے تجارت کا آغاذ ہفتہ وار پیوٹ 1964۔1 سے نیچے سے کیا ہے - اس نے 1964۔1 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ یہ 1912۔1 کے لیول کے گرد باٹم کرسکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 1964۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 2016۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 1912۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ 100 موونگ ایوریج نے تنزلی کے رجحان کے آغآذ کے اشارے دئیے ہیں لہذا مارکیٹ 1912۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی - لہذا یہ بہتر ہوگا کہ 1912۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا ہدف 1839۔1 کا لیول ہوگا - اس کے ساتھ ساتھ یہ تنزلی کی موو کے اشارے دیتے ہوئے 1782۔1 کے لیول تک جائے گا - مضبوط ڈیلی سپورٹ لیول 1782۔1 کے لیول پر ہے - اسی طرح سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر آنے والے گھنٹوں میں 1912۔1 اور 1782۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - یہ کہ 1964۔1 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول ہے - لہذآ جب تک 1964۔1 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک رجحان بئیرش ہی ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1964۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑ لیتا ہے تو سٹاپ لاس لیول 2081۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback