empty
 
 
15.05.2018 09:15 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 15 مئی 2018

This image is no longer relevant

یورو / این ذیڈ ڈی - 4 آوور

یہ کہ 4536۔1 کے لیول سے بننے والا طویل مدتی اضآفہ کا رجحان مضبوطی کے ساتھ قائم ہے - ہم فی الوقت ہم نییک لائن 7310۔1 سے اوپر کی بریک پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ذیادہ اہم یہ ہے کہ 7480۔1 کے لیول سے اوپر کی ہو جس سے 2 سال کا ایس / ایچ / ایس باٹم انداز عمل میں آئے گا جس سے قیمت مزید اوپر کی جانب 0010۔2 کے لیول تک جاسکتی ہے

قلیل مدت والے ٹائم فریم پر اگر نظر رکھی جائے تو ہمیں بیس چینل ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ فی الوقت 7310۔1 کے لیول کے قریب موجود ہے تاکہ ویوو 3 برائے 3 اوپر کی جانب 7835۔1 اور ممکنہ طور پر اس سے بھی اوپر جاسکے

سپورٹ ابھی 7179۔1 کے لیول پر موجود ہے

آر 3: 1.7480

آر 2: 1.7342

آر 1: 1.7257

پیوٹ : 1.7251

ایس 1: 1.7228

ایس 2: 1.7203

ایس 3: 1.7179

تجارتی تجاویز

ہم یورو میں 6964۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لئے ہوئے ہیں اور ہمارا سٹاپ لیول 7090۔1 کے لیول تک اوپر گیا ہے اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو اہم سپورٹ 7179۔1 کے لیول سے جتنا قریب ہوسکے خرید کریں اور سٹاپ لیول یہی رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback