empty
 
 
17.05.2018 07:54 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 مئی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی اس ہفتہ کے دوران 3534۔1 - 3485۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - آج 3485۔1 کا لیول ایچ 1 ٹائم فریم ڈیلی سپورٹ لیول ہے - اس پئیر نے پہلے ہی 3604۔1 کے لیول پر کمزور ریزسٹنس جبکہ مضبوط ریزسٹنس 3678۔1 کے لیول پر بنائی ہے کیونکہ یہ ہفتہ وار ریزسٹنس 1 ہے - لہذا اہم ریزسٹنس 3678۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری سپورٹ 3485۔1 کے لیول پر بنی ہے - اگر پئیر ہفتہ وار پیوٹ 3534۔1 سے نیچے تجارت کو بند کرتا ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب اپنی تجارت کو دوبارہ شروع کرتے ہوئے 3485۔1 کے لیول تک جاسکتا ہے کہ تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 1 کو ٹیسٹ کرسکے - اس موڑ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3534۔1 اور 3485۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا - اتنا ہی اہم یہ بھی ہے کہ آر ایس ائی ابھی بھی مضبوط بئیرش / کمزور مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے اور قیمت فی الوقت 100 موونگ ایوریج سے نیچے ہے - بطور نتیجہ 3485۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا ہدف 3422۔1 اور 3337۔1 کے لیولز ہوگا تاکہ نیاء ڈبل باٹم بنا سکے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اسی طرح یہ بہتر رہے گا کہ اس کو گزشتہ بُلش ویوو سے اوپر 3678۔1 کے لیول پر لگایا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback