empty
 
 
17.05.2018 08:04 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 مئی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پیوٹ پوائنٹ 6917۔0 کے لیول پر ہے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6935۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے کیونکہ اس ہفتہ سپورٹ لیول ریزسٹنس میں تبدیل ہو چُکا ہے - لہذا مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 6935۔0 کے لیول پر بن چُکی ہے اور پئیر کا اس تک دوبارہ جانا اور اس کو ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 6935۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 6935۔0 سے نیچے بئیرش موقع فراہم / ظاہر کرے گی {6935۔0 کا لیول 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی / کمزوری کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جب کہ رجحان / صورتحال ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر ہے - لہذا مارکیٹ 6935۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی پس یہ بہتر رہے گا کہ 6935۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 6869۔0 کا لیول ہوگا - یہ بھی تنزلی / کمی کے اشارے دے گا تاکہ نیچے کی جانب اپنا سفر جاری رکھے سکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 6844۔0 کے لیول پر ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 6974۔0 کے لیول پر لگایا جائے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback