empty
 
 
21.05.2018 11:39 AM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 مئی 2018

This image is no longer relevant

بِٹ کوآئن {بی ٹی سی} اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 8553 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - مئی کی 19 تاریخ کو ہانگ کانگ میں کوائن گیک کانفرنس کے بعد بِٹ کوائن کیش مائنر کا گروپ آپس میں ملا تھا تاکہ ایک نئی تجویز پر بات کرسکیں کہ جس کے ذریعہ بی سی ایچ ڈیولپمنٹ یعنی ترقی اور اس پروٹوکال پر کام کرنے والے پروگرامرز کے رقم فراہم کی جاسکے اور یہ رقم مائنر بلاک ریوارڈ / آمدن کے ایک حصہ میں سے لی جائے گی - شرکاء نے ڈیویلپرز کے آمدن کا 5۔1 فیصد دینے کا فیصلہ کیا ہے - بِٹ کوائن کی ٹیکنیکل صورتحال نیوٹرل سے بئیرش ہے

تجارتی تجاویز

ایچ ون ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت چینل کی اپر ڈائیوگنل سے واپس ہوئی ہے جو کہ خرید کے اس موقع پُر خطر ہونے کا ایک اور اشارہ ہے - اس نے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ بئیرش فلیگ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ تنزلی کی موو کی اور 8355 کے لیول کے دوبارہ ٹیسٹ ہونے کی تصدیق ہوسکے جو کہ لوئیر ڈائیوگنل ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$8.522 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

$8.398– انٹرا ڈے سپورٹ

$8.355 – متوقع ہدف نمبر 1

انسٹا فاریکس کے ساتھ فوری طور پر کرپٹو کرنسیوں میں کمانا شروع کریں فوری طور پر میٹا ٹریڈر 4 کے ذریعہ ڈیل کھولیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback