empty
 
 
22.05.2018 08:06 AM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 22 مئی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9993۔0 / 9945۔0 کے لیولز کے گرد تجارت کررہا ہے قریب مدتی کے تناظر میں صورتحال بُلش ہے اور پئیر 0134۔1 یا اس سے اوپر کا لیول ٹیسٹ کرے گا - قیمت ابھی بھی اہم سپورٹ 9933۔0 کے گرد گھوم رہی ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9945۔0 اور 9993۔0 کے سپورٹ لیولز سے بُلش رجحان لئے ہوئے ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں ہے - اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش رجحان کی حامل مارکیٹ میں ہیں سو قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے ، فوری سپورٹ لیول 9993۔0 کے لیول پر ہے جو کہ گولڈن ریشیو 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول ہے - اسی تناظر میں پہلا سپورٹ لیول 9993۔0 کے لیول پر موجود ہے لہذا مارکیٹ 9993۔0 کے لیول کے گرد بُلش رجحان کے اشارے دینا شروع کرے گی - دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 9993۔0 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 0055۔1 کے ساتھ تجویز کئے جاتے ہیں - مزید یہ کہ اگر قیمت 0055۔1 کے لیول پر پہلا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتی ہے تو ہم قیمت کو 0096۔1 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں جو کہ نیاء ڈبل ٹاپ لیول ہے تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کرسکے یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور اس کو دوسرے سپورٹ لیول 9877۔0 سے نیچے ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback