empty
 
 
23.05.2018 12:22 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2018

This image is no longer relevant

جی بی پی / جے پی وائے کے 4 آوور چارٹ میں ہم نے براڈنگ آپ چینل نوٹ کیا ہے - یہ اشارہ ہے کہ بُلش موو کمزور ہے - مزید یہ کہ اضآفہ کا چینل با آسانی ٹوٹ کیا تھا خصوصا جب قیمت نے ایکسونینشل موونگ ایوریج 200 کو چھوا تھا اور دن کا اختتام کیا تھا - اس تمام صورتحال کے علاوہ قیمت پہلے ہی ڈائنیمک ریزسٹنس سے نیچے جاچُکی ہے - لہذا امکان ہے کہ آنے والے چند ایام میں جی بی پی / جے پی وائے 11۔149 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرے گا اور ہو سکتا ہے کہ 200 ایکسپو نینشل موونگ ایوریج دوبارہ سے بند ہو - لیکن جب تک پئیر بریک نہیں کرلیتا ہے اور ان لیول سے اوپر بند نہیں ہوجاتا تب تک امکان ہے کہ جی بی پی / جے پی وائے نیچے کی جانب اگلے سپورٹ زون 03۔147 - 56۔147 کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback