empty
 
 
23.05.2018 10:56 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 مئی 2018

سونے کی قیمت نے قلیل مدتی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کی ہے اور ابھی واپسی کی تجارت کررہا ہے اور اس سے اوپر اور نیچے جانے کا عمل جاری ہے مجھے یہ توقع ہے کہ قیمت اس ہفتہ 1300 ڈالر کی سطح تک اوپر جائے گی - میں بُلش ہوں

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

سرخ لکیر - قلیل مدتی ریزسٹنس

پیلی لکیر - درمیانی مدت کی ریزسٹنس

سبز لکیر - اہداف

سونے کی قیمت میں قلیل مدتی سپورٹ 1288 اور اگلی 1282 کے لیول پر ہے - جب کہ ریزسٹنس 1302 - 1304 اور اگلی 1310 - 1313 ڈالر کی سطح پر ہے - سونے کی قیمت میں اوپر کی جانب کا سفر کم از کم پیلی ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس تک ہوگا - مجھے یہ یقین ہے ذیادہ متوقع صورت کے مطابق قیمت کم از کم 1325 کے لیول تک جائے گی جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - میں سونے میں بُلش ہوں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback