empty
 
 
23.05.2018 06:17 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 23 مئی 2018

This image is no longer relevant

بَٹ کوآئن {بی ٹی سی} نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 7772 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے اور میرا کل والا ہدف حاصل کیا ہے - چلی کے صدر ماریو مرسل نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ جس سے یہ ظاہر ہوتا کہ وہ ورچوئل یعنی فرضی کرنسیوں کو قانونی دائرہ میں لانے کے لئے قانون سازی کے حق میں ہیں - قانون سازی کے حوالے یہ بظاہر رضا مندی بنکوں کی جانب سے فرضی کرنسیوں پر لگائی جانے والی بندشوں سے تصادم رکھتی ہے جو کہ حالیہ دنوں میں چلی میں سامنے آئی ہیں - بِٹ کوآئن کی ٹیکنیکل صورت حال بئیرش ہے

تجارتی تجاویز

ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ سپورٹ ٹرینڈ لآئن کو توڑا ہے - میں نے انٹرا ڈے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر کمزوری ظآہر کررہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 7566 اور 6962 ڈالرز کی سطح پر موجود ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$7.920 – انٹرا ڈے ریزسٹنس

$7.770– انٹرا ڈے سپورٹ

$7.565 – متوقع ہدف نمبر 1

$6.962 – متوقع ہدف نمبر 2

انسٹا فاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی میں فوری تجارت کا آغاذ کریں اور میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback