empty
 
 
24.05.2018 09:36 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 مئی 2018

This image is no longer relevant

ہماری قابل ترجیح طویل مدتی کال / تجزیہ 9844۔1 کے لیول تک اضآفہ کی ہے - جہاں ہم دونوں یعنی 5773۔2 سے 3880۔1 کے لیول تک کی کمی کا 50 فیصد تصیحی ہدف اور فروری 2017 میں ایک بڑے ڈائیمنڈ باٹم کا ہدف بھی اسی لیول پر دیکھ رہے ہیں

پرائس ایکشن کے بغور مطالعہ سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ 7257۔1 کے بلند ترین لیول سے بننے والی بڑھتی ہوئی / ایسک پینڈیڈ تصحیح کے تحت ہم تجارت کررہے ہیں - ہمیں یہ توقع تھی کہ 6890۔1 کے لیول پر کل یہ تصیحی عمل مکمل ہوجائے گا لیکن 6873۔1 کے لیول پر نیاء کم ترین لیول بنتا ابھی بھی معلوم ہورہا ہے - بہرحال ممکنہ تنزلی کی موو 6770۔1 کے لیول پر مکمل ہو جائے گی جب کہ ویوو سی برائے ویوو 2 قدرے مزید بڑھ سکتی ہے

ریزسٹنس 6937۔1 کے لیول پر ہے اور مزید یہ 6988۔1 پر موجود ہے - بعد والے لیول یعنی 6988۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پہلا عمدہ اشارہ ہوگا کہ یوو 2 مکمل ہوگئی ہے اور ویوو 3 بن رہی ہے

آر 3: 1.7022

آر 2: 1.6988

آر 1: 1.6937

پیوٹ : 1.6882

ایس 1: 1.6873

ایس 2: 1.6846

ایس 3: 1.6770.

تجارتی تجاویز

یہ کہ 6950۔1 کے لیول پر ہمارا سٹاپ لیول 20 پپس کے مختصر نقصان کے لئے لگا تھا - ہم یورو میں خرید کا موقع 6790۔1 یا 6950۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہی دیکھیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback