empty
 
 
25.05.2018 08:50 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 مئی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پیوٹ پوائنٹ : 6943۔09

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6921۔0 کے لیول سے اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جو کہ طویل مدتی تناظر میں ہے - یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ سپورٹ 6921۔0 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈیلی سپورٹ لیول ہے - قیمت کا ممکنہ طور پر اسی ٹائم فریم میں ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے


اسی طرح این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6921۔0 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - لہذا خرید 6921۔0 کے لیول سے اوپر کی جائے جس کا پہلا ہدف 6965۔0 کا لیول ہوگا تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی اضافہ کے اشارے کررہا ہے کیونکہ یہ 100 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوط ہے


یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ پئیر آنے والی گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گا - اگر قیمت 6965۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو مارکیٹ مضبوط بُلش موو بناتے ہوئے آج 6997۔0 کے لیول تک جائے گی

یہ کہ 6997۔0 کا لیول نفع کے حصول کا ایک عمدہ لیول ہے - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر 6921۔0 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 6873۔0 کے لیول تک جاسکتی ہے - اس سے بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا - مجموعی طور پر ہم طویل مدتی تناظر میں بُلش مارکیٹ ہی دیکھ رہے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback