empty
 
 
30.05.2018 09:00 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 30 مئی 2018

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے ابھی متوقع ہدف کے ایریا برائے ویوو ای میں 08۔123 - 32۔125 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے - اس کا مطلب یہ کہ طویل مدتی لوو/ کم ترین لیول کسی بھی وقت مل سکتا ہے - اس وجہ سے کہا جاسکتا ہے یورو فی الوقت کمزور حالات کا شکار ہے جس کی وجہ اٹلی میں دیکھی جانے والی سیاسی صورتحال ہے جس کی وجہ سے قلیل مدتی صورتحال غیر عمومی ہوگئی ہے بہرحال یورو میں دیکھی جانے والی خاصی منفی صورتحال بھی اس بات کا اشارہ ہوسکتی ہے کہ کم ترین لیول جلد ہی حاصل ہوجائے گا

یہ کہ کمزور ریزسٹنس 44۔126 سے اوپر کی بریک پہلا ایک اچھا اشارہ ہوگی کہ طویل مدتی کم ترین لیول مل گیا ہے جب کہ 83۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ باٹم موجود ہے

آر 3: 126.83

آر 2: 126.44

آر 1: 125.60

پیوٹ : 124.97

ایس 1: 124.59

ایس 2: 124.00

ایس 3: 123.62

تجارتی تجاویز

ہم یورو میں ابھی بھی خرید کے مواقع دیکھ رہے ہیں لیکن خرید سے قل 83۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک کا انتظار کریں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback