empty
 
 
12.06.2018 07:25 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پیوٹ پوآئنٹ : 2961۔1

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے 2961۔1 کے لیول سے اضآفہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سپورٹ 2961۔1 کے لیول پر بنی ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول ہے - قیمت کا ممکنہ طور پر ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - آج اہم سپورٹ 2961۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 3021۔1 کے لیول پر ہے - اس حوالے سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 2961۔1 کے بلند ترین لیول پر بریک آوٹ کے بعد مضبوطی کے اشارے دے رہا ہے - لہذا 2961۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 3021۔1 کا لیول ہو تاکہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 3049۔1 کے لیول تک جاسکے اس کے علاوہ 3049۔1 کا لیول نفع کے حصول کے لئے ایک عمدہ لیول ہے کیونکہ اس کا ڈبل ٹاپ بنانا متوقع ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی اضآفہ کے رجحان میں ہے اسی وجہ سے ہمیں یہ توقع ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر آج 2961۔1 کے لیول سے 3049۔1 کے لیول تک اوپر جائے گا - اسی اثناء میں اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 2961۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی 2849۔1 کے لیول تک ہوسکتی ہے - جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback