empty
 
 
13.06.2018 02:03 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جون 2018

This image is no longer relevant

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1673۔1 کے لیول سے اس ہفتہ 1837۔1 کے لیول تک اوپر گیا تھا - ابھی قیمت 1743۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایچ ون چارٹ میں ریزسٹنس 1798۔1 اور 1837۔1 کے لیولز پر ہے - اس تمام کے علاوہ ہفتہ وار سپورٹ 1 1673۔1 کے لیول پر ہے - آج یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے سپورٹ لیول 1673۔1 سے اضافہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ بُلش چینل بنا سکے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1673۔1 اور 1837۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی - لہذا 1673۔1 کے لیول سے اوپر خریدیں کہ جس کا ہدف 1798۔1 کا لیول ہوگا تا کہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 1837۔1 کے لیول {ڈبل ٹاپ} تک جاسکے - بہرحال اگر پئیر 1673۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 1673۔1 کے لیول سے بئیرش موقع بنائے گی - مارکیٹ مزید نیچے 1634۔1 کے لیول تک نیچے جائے گی تاکہ سابقہ بئیرش ویوو میں جاسکے ۰ مزید یہ کہ ہدف کے بریک آوٹ سے قیمت 1586۔1 کے لیول تک نیچے جائے گی

تاثرات

ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1712۔1 کے لیول پر ہے

مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے - ہم ابھی بھی بُلش رجحان کو فوقیت دے رہے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback