empty
 
 
14.06.2018 08:58 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 جون 2018

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے پئیر اوپر کی جانب کے 50۔137 کے بلند ترین لیول سے ڈاون ٹرینڈ لائن کی جانب تجارت کررہا ہے اور یہ فی الوقت 88۔130 کے لیول پر تجارت کررہا ہے - جب کہ سپورٹ 82۔129 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی ۰ ہماری نظر ٹرینڈ لائن کے ممکنہ ٹیسٹ پر ہے - اسی وجہ سے ہمیں یہ بھی یقین ہے کہ پہلے مرحلہ پر ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس اضافہ کی موو کو محدود کرے گی تاکہ 46۔129 کے لیول تک تصیحی تنزلی ہوسکے جس کے بعد یہ اوپر کی جانب جائے گی اور اس مرتبہ یہ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے گزرے گی تاکہ یہ اوپر کی جانب اگلے ممکنہ ہدف 27۔137 تک جاسکے

آر 3 : 131.35

آر 2 : 130.88

آر 1 : 130.35

پیوٹ : 129.82

ایس 1 : 129.68

ایس 2 : 129.46

ایس 3 : 129.25

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 95۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم یہاں 05۔130 کے لیول آدھا نفع لیں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 80۔129 کے لیول رکھیں گے ۰ اگر ہمارا سٹاپ آوٹ لیول حاصل ہوتا ہے تو ہم یورو میں خرید 50۔129 کے لیول پر کریں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback