empty
 
 
14.06.2018 02:07 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

This image is no longer relevant

بِٹ کوائن {بی ٹی سی} نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 6085 ڈالر کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - تھائی لینڈ کی فنانشل اتھارٹی کی جانب سے اس ماہ ریگولیٹری فریم ورک کے عمل میں آنے کے بعد 5 آئی سی او منصوبہ جات کی منظوری کا دیا جانا متوقع ہے - ملک میں جاری 50 آئی سی او پراجیکٹس میں سے صرف 5 ہی اس ہفتہ ادارہ کی رجیسٹریشن کی شرائط پر پورا اتر سکے ہیں ٹیکنیکل صورتحال بئیرش معلوم ہوتی ہے

تجارتی تجاویز

ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو بئیرش فلیگ کا درست بریک آوٹ ملتا ہے - رجحان تنزلی کا ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 6095 ڈالر کی سطح پر ہے

سپورٹ / ریزسٹنس

$6.510 –انٹرا ڈے ریزسٹنس

$6.392– انٹرا ڈے سپورٹ

$6.095– متوقع ہدف

انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسی میں تجارت کا فوری آغاذ کریں - اور میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل اوپن کریں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback