empty
 
 
18.06.2018 01:56 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر 1734۔1 کے لیو ل سے نیچے گزشتہ ہفتہ 1543۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا تاکہ یہ باٹم کرسکے لیکن اس نے باٹم سے واپسی کی تھی اور 1617۔1 کے پرائس لیول سے اوپر بند ہوا تھا

آج یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1543۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے

لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 1543۔1 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈبل باٹم بنا سکے

لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر کا نئے سپورٹ لیول سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھنا متوقع ہے تاکہ بُلش چینل بنا سکے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ پئیر 1662۔1 اور 1543۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے اہم ریزسٹنس 1734۔1 کے لیول پر ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 1662۔1 کے لیول پر ہے - جس کے بعد ہمیں 1662۔1 کے لیول کا جلد ٹیسٹ ہونا متوقع ہے

مزید یہ کہ اگر پئیر 1662۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 1617۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موقع ظآہر کرے گی - اس ہدف کے بریک آوٹ سے قیمت مزید اوپر 1662۔1 کے لیول تک جائے گی

خرید کے آڈرز 1617۔1 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جن کا پہلا ہدف 1662۔1 کا لیول ہوگا اور قیمت مزید اوپر 1698۔1 کے لیول تک جائے گی جب کہ دوسری طرف اگر پئیر 1662۔1 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1489۔1 کے لیول تک {ڈیلی سپورٹ 2} تک آسکتی ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback