empty
 
 
21.06.2018 09:36 AM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جون 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جیسا کہ توقع تھی جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3271۔1 اور 3223۔1 کے لیولز سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 3271۔1 کے لیول سے نیچے 3147۔1 کے لیول تک آیا تھا اور کل یہ 3168۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا - آج ریزسٹنس 3271۔1 اور 3223۔1 کے لیولز پر ہے لہذا ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 3271۔1 اور 3223۔1 کے مضبوط ریزسٹنس لیولز سے نیچے بند ہوگی کیونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق قیمت ابھی بھی 3223۔1 اور 3057۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے - مجموعی طور پر جب تک قیمت 3223۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش صورتحال کو ہی ترجیح دیں گے کیونکہ یہ لیول ایچ ون چارٹ میں 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول ہے مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3147۔1 کے لیول پر باٹم توڑ لیتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 3099۔1 کے لیول تک جائے گی جو کہ ڈیلی سپورٹ 2 لیول ہے اور یہ کہ قیمت 3057۔1 کے مضبوط سپورٹ لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے بئیرش چینل میں آئے گی - یہ کہ 3057۔1 کا لیول نیاء ڈبل باٹم بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 3271۔1 سے اوپر بند ہوتی ہے تو سٹاپ لاس لیول 3300۔1 کے لیول سے اوپر لگانا بہتر رہے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback