empty
 
 
21.06.2018 09:06 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 جون 2018

This image is no longer relevant
.

یورو / جے پی وائے ایک بہترین انداز میں اوپر کی جانب 61۔126 کے لیول تک جا رہا ہے لیکن ہمیں 51۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہو سکے کہ ویوو 3 ایک عمدہ انداز میں بن رہی ہے 51۔128 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت 35۔130 اور 46۔133 کے لیولز تک جائے گی - اوپر کی جانب کا بنیادی / اہم ہدف 88۔136 کے لیول پر موجود ہے جو کہ 8۔161 فیصد ایکس ٹینشن لیول ہے

قلیل مدت کی سپورٹ 63۔127 کے لیول پر اور اس کے بعد اہم سپورٹ 08۔127 کے لیول پر ہے - بعد والے لیول کا اس لئے قائم رہنا زیادہ ضروری ہے تاکہ بُلش صورتحال قائم رہ سکے-

آر 3: 128.73

آر 2: 128.51

آر 1: 128.23

پیوٹ : 128.01

ایس 1: 127.78

ایس 2: 127.63

ایس 3: 127.39

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 20۔127 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 00۔127 کے لیول تک اوپر کیا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 63۔127 کے لیول کے قریب خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 00۔127 کے لیول پر لگائیں

.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback