empty
 
 
21.06.2018 10:15 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جون 2018


سونے کی قیمت ایک نئے کم ترین لیولز بنا رہی ہے - رجحان بئیرش ہے اور یہاں تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں ہیں - مجھے یہ یقین ہے کہ حالیہ لیولز پر سونا اوور سولڈ ہے اور تاجران کو بئیرش پوزیشن لینے کی بجائے حالیہ لیول سے بُلش پوزیشن لینی چابیے - میرے خیال میں 1280 کے لیول سے نیچے سونے میں ایک شاندار خرید کا موقع موجود ہے

This image is no longer relevant

سرخ لکیر- طویل مدتی ریزسٹنس

سبز لیکر - طویل مدتی سپورٹ

سونے کی قیمت ہفتہ وار بنیادوں پر لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - قیمت اچہی موکو کلاوڈ ایریا کے اندر ہے اور کلاوڈ کی اصطلاحات کے مطابق نیوٹرل رجحان بنا رہی ہے - جب تک قیمت سبز ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر ہے تب تک میں بُلش ہوں اور پُل بیک کو ایک زبردست خرید کا موقع خیال کرتا ہوں - ہفتہ وار سپورٹ 1243 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1277 پر ہے جو کہ کلاوڈ کی بالائی حد ہے اور اس کے بعد اگلا ہدف 1310 کا لیول ہے - 1310 کے لیول کے بریک سے قیمت مزید اوپر 1360 اور اس سے اوپر جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback