empty
 
 
21.06.2018 10:25 AM
یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 جون 2108

ڈالر انڈیکس بُلش رجحان میں ہے قیمت 95 کے لیول سے اوپر ہے لیکن آر ایس آئی 4 ایچ چارٹ میں نئے بلند ترین لیولز کی تصدیق نہیں کررہا ہے - اہم قلیل مدتی سپورٹ 15۔95 - 95 کے لیول پر ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت 94 کے لیول تک نیچے جائے گی

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - قلیل مدتی سپورٹ

سرخ لکیر - طویل مدتی سپورٹ

جامنی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

قیمت اچہی موکو کلاوڈ اور طویل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہے - چونکہ قیمت 60۔93 کے لیول اور سرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے لہذا رجحان بئیرش نہیں ہے - اس ٹرینڈ لائن کے ٹوٹ جانے سے رجحان بئیرش ہو جائے گا بہرحال میری خیال میں ڈالر نے جو ریلی کرنی تھی کر چُکا تاجران کو ڈالر کی لانگ پوزیشن کا تعاقب نہیں کرنا چاھیے اور میرے خیال میں 90۔94 کے سپورٹ لیول کی ناکامی کی صورت میں ان کو شارٹ پوزیشن لینی چاھیے یہ شارٹ پوزیشن لینے کا پہلا مرحلہ ہونا چاھیے اور اگر قیمت مزید نیچے جاتی ہے اور سرخ ٹرینڈ لائن سپورٹ سے نیچے کی بریک پر مزید شارٹ پوزیشن لیں


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback