empty
 
 
26.06.2018 01:01 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 جون 2018

This image is no longer relevant

یورو / جے پی وائے اوپر کی جانب اپنی تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے لیکن ہم جلد ہی اوپر کی جانب اصل اور مضبوط اضافہ دیکھنا چاھتے ہیں - 60۔128 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک اس میں مضبوط اضافہ کی بنانے کے قابل ہو جائے گی ہم 53۔130 کے لیول تک اضافہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت 88۔136 کے لیول تک اوپر جانے کا تسلسل بنائے گی

سپورٹ ابھی 04۔128 کے لیول پر ہے اور پھر 85۔127 کے لیول پر ہے بعد والا لیول بہتر انداز میں تنزلی کا عمل روکے گا تاکہ 60۔128 کے لیول پر موجود ریزسٹنس تک ایک نیاء اضافہ / حملہ کیا جاسکے

آر 3 : 129.45

آر 2 : 128.96

آر 1 : 128.60

پیوٹ : 128.43

ایس 1 : 128.04

ایس 2 : 127.85

ایس 3 : 127.66

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 15۔128 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے ہم اپنے سٹاپ لیول کو 20۔127 کے لیول تک قدرے اوپر کریں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک خرید نہیں کی ہے تو 85۔127 - 05۔128 کے زون میں خرید کریں یا 60۔128 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 20۔127 پر ہی رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback