empty
 
 
03.07.2018 09:06 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جولائی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1615۔1 کے لیول سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے کل پئیر 1615۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا تاکہ 1650۔1 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 1676۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 1696۔1 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 1614۔1 کے لیول پر ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 1615۔1 اور 1696۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 81 پپس رینج کی توقع ہے - مزید یہ کہ اگر قیمت 1675۔1 کے لیول پر موجود پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لیتی ہے تو ہم پئیر کو 1721۔1 کے لیول تک اوپر جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ قیمت اس کو ٹیسٹ کر سکے - لہذا 1614۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں جس کا پہلا ہدف 1675۔1 کا لیول ہوگا تا کہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کر سکے اور مزید اوپر 1696۔1 کے لیول تک جاسکے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ 1721۔1 کا لیول حصول نفع کے لئے ایک اچھا لیول ہے کیونکہ یہ ڈبل ٹاپ لیول بنائے گا - جب کہ دوسری طرف اگر صورتحال تبدیل ہوتی ہے اور یورو / یو ایس ڈی پئیر 1615۔1 کا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو یہ مزید نیچے 1533۔1 کے لیول تک آسکتا ہے جو کہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہو گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback