empty
 
 
04.07.2018 03:07 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 04 جولائی 2018

This image is no longer relevant


این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ 23 اپریل کو عمل میں آیا تھا

یہ کہ 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن زون موجودہ ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں

یہ کہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے اسی وجہ سے بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6800۔0 کے لیول کے گرد تک بن سکے

جیسا کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی - جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6800۔0 کے لیول تک نیچے لے آئیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے

فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر رکھی جانی چاھیے اور حالیہ سیل کی پوزیشن کے ہدف کے طور پر لینا چاھیے

یہ کہ 6820۔0 / 6780۔0 کے پرائس زون کا حالیہ بئیرش بریک آوٹ ممکنہ طور پر مزید بئیرش تنزلی 6700۔0 اور 6670۔0 کے لیولز تک بنی تھی کہ جہاں بُلش بہتری عمل میں ائی تھی

کوئی بھی بُلش پُل بیک جو کہ بیان کئے گئے زون تک ہوگا ممکنہ طور پر ایک درست سیل کی انٹری فراہم کرے گا جو کہ 6780۔0 ۰ 6820۔0 کے لیولز کے گرد ملے گی ۰ جب کہ ایس ایل کو 6850۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback