empty
 
 
05.07.2018 11:29 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05جون 2018


یورو / یو ایس ڈی بریک آوٹ اور قلیل مدتی تجارتی رینج سے اوپر جانے کی کوشش میں ہے - قیمت 17۔1 کے لیول پر موجود قلیل مدتی ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے اور اگر 1720۔1 کا لیول ٹوٹ جاتا تو ہم مزید اضافہ دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


سرخ لکیر- ریزسٹنس
نیلی لکیر - سپورٹ
مجنڈا لکیر - آر ایس ائی سپورٹ

یورو / یو ایس ڈی نے 15۔1 کے لیول پر اپنی سپورٹ کو قائم رکھا ہوا ہے اور یہ 1770۔1 کے لیول پر موجود کلاوڈ ریزسٹنس تک جانے کی کوشش میں ہے اس لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 19۔1 - 20۔1 کے لیول تک لے جائے گی - قلیل مدتی سپورٹ 1625۔1 کے لیول پر ہے - اس لیول سے اوپر کی ڈیلی کلوزنگ سے / یو ایس ڈی میں خاصی بئیرش ہوگی اور ڈرامائی انداز میں قیمت کو 14۔1 اور 13۔1 کے لیولز تک نیچے آئے گی جو کہ جولائی کے ابتدائی دنوں میں ہوسکتا ہے - اے ڈی پی پے رول کی رپورٹ آج جاری ہوگی اور نان فارم پے رول کی کل جاری ہوگی - ان رپورٹس کے جاری ہونے سے مارکیٹ میں خاصا اتار چڑھاو ملے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback