empty
 
 
06.07.2018 07:36 AM
یو ایس ڈی/این زیڈ ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے جولائی 06، 2018

This image is no longer relevant

این زیڈ ڈی /یوایس ڈی (کیوی)پئر0.6840 کے لیول سے نیچے کی طرف حرکت جاری رکھے ہوئے ہے. اس ہفتے،پئر نے 0.6840 کے لیول سے گرکر 0.6775 کےلیول کے ارد گرد تجارت کی. 0.6840 کا یہ لیول آج میجر ریزسٹینس سے مل رہا ہے .آج، پہلا ریزسٹینس لیول 0.6840 کے لیول پر ہے 0.6880 کے لیول کے بعد ، جبکہ روزانہ سپورٹ 1 1 0.6742 کے لیول پر ہے. اس کے علاوہ، 0.6775 کا لیول آج کلیدی قیمت کی نمائندگی کر رہاہے اس کے لئۓ اس ہفتہ میں یہ میجر ریزسٹینس / سپورٹ کی حیثیت سے کام کر رہا ہے. پچھلے ایونٹ کے دوران، پئر اب بھی نیچے کی طرف جارہا ہے کیونکہ این ذیڈ ڈی/یوایس ڈی پئر 0.6840 / 0.6807 لیول کے نئے ریزسٹینس لائن سے 0.65742 کے لیول پر اسے ٹیسٹ کرنے کے لئے پہلے سپورٹ لیول کی طرف بئرش ٹرینڈ میں ٹریڈنگ کررہا ہے.اگرپئر 0.6742 کے لیول سے گذرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے، تو مارکیٹ 0.6742 کے لیول سے نیچےبئرش صورتحال کی طرف اشارہ کرے گا . اس کے بعد، 0.6716کے لیول اور 0.6697 کے لیول کے اہداف کے ساتھ 0.6742کے لیول کی قیمت پر دوبارہ فروخت کریں. دوسری جانب، اگر 0.6840 کے ریزسٹینس لیول پر ایک بریک آؤٹ ہوتا ہے تو، اس سنیریو کو کمزور کیا جا سکتا ہے.

Summary
Urgency
Analytic
Mourad El Keddani
Start trade
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback