empty
 
 
11.07.2018 10:19 AM
یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 11 جولائی 2018

This image is no longer relevant



روزانہ کی صورتحال


اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی


یہ کہ {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے


اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی


جون 2018 میں {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور 1500۔1 کے لیول پر بئیرش ہدف کی جانب منسوحی عمل میں آئی تھی


جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر لیا جا رہا تھا جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیش کے دوران ایک درست خرید کی بُلش انٹری ملی تھی


لہذا یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 اور 1700۔1 کے اہم لیولز کے درمیان کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی بھی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل آ جائے


چارٹ میں پہلے ہی 1800۔1 کے لیول کے گرد بئیرش منسوحی کے ابتدائی اشارے ظاہر ہونا شروع ہوئے ہیں - اسی وجہ سے مزید بئیرش موو 1670۔1 کے لیول تک ابتدائی طور پر متوقع ہے

براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ 1750۔1 کے لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 1850۔1 کے لیول تک بنائے گا جہاں مزید اہداف کا تعین ہو گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback