empty
 
 
12.07.2018 08:52 AM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 12 جولائی 2018

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل صورتحال

یہاں پیش کیا گیا یورو / یو ایس ڈی کا فی گھنٹہ والا چارٹ یہ ظاہر کررہا ہے کرنسی پئیر ایک تصحیحی انداز میں حالیہ 1790۔1 کے بلند ترین لیول کو ٹیسٹ کرنے کے بعد واپس آرہا ہے - فی الوقت قیمت سابقہ ریزسٹنس سے سپورٹ میں تبدیل ہوئے زون 1660۔1 / 1670۔1 پر سپورٹ کی تلاش میں ہے - یہاں ظاہر کئے گئے فیبوناسی ایکس ٹینشن لیولز کے مطابق یہ کافی حد تک ممکن ہے کہ قیمت مزید اوپر جانے سے قبل 1650/30۔1 تک نیچے آئے تاکہ مزید سپورٹ حاصل کرسکے - پرائس سپورٹ 1590۔1 کے لیول پر ملی ہے جو کہ اس کے بعد ترتیب وار 1530۔1 کے لیول تک جائے گی - جب کہ ریزسٹنس 1790۔1 کے لیول پر ہے - زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ قیمت اوپر کی جانب کم از کم 1850۔1 یا اس سے اوپر تک جائے گء جس کے بعد یہ دوبارہ نیچے آئے گی - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ درمیانی مدت میں کہ جب تک قیمت 2150۔1 کے لیول سے نیچے ہے بئیرز صورتحال کو مکمل قابو میں رکھیں گے


تجارتی منصوبہ

جارحانہ حکمت عمل اپنانے والے تاجران کو دوبارہ خرید 1630/60۔1 کے لیولز کے درمیان کرنی چاھیے جب کہ سٹاپ لیول 1550۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے اور ہدف 1850۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

فنڈا مینٹل صورتحال
آج صبح 0800 ای ایس ٹی پر جاری ہونے والی یو ایس ڈی سی پی ائی پر نظر رکھیں

خیر اندیش

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback