empty
 
 
12.07.2018 11:53 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جولائی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پیوٹ پوآئنٹ 3190۔1 کے لیول پر ایچ ون چارٹ میں موجود ہے - فی الوقت قیمت 3190۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہی ہے - یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ممکنہ طور 3190۔1 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھے گا جو کہ ایچ ون چارٹ میں ڈبل ٹاپ لیول ہے - پئیر 3190۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے تاکہ 3130۔1 کے لیول کے گرد باٹم کر سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3227۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ بعد میں 3290۔1 کا لیول ہو جائے گا - جب کہ سپورٹ لیول 3130 ۔1 اور 3093۔1 کے لیولز پر موجود ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر ابھی بھی 3227۔1 اور 3093۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے - لہذا ہمیں آنے والے گھنٹوں میں 137 پپس رینج کی توقع ہے - پہلا ریزسٹنس لیول 3227۔1 کے لیول پر موجود ہے اور اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3227۔1 کے لیول پر موجود پہلا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 3130۔1 کے لیول تک آئے گی - یہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - اس پئیر کا 3093۔1 کے لیول تک کم از کم آنا متوقع ہے تاکہ یہ دوسرا سپورٹ لیول 3093۔1 ٹیسٹ کرسکے - جب کہ دوسری طرف اگر 3224۔1 کے ریزسٹنس لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback