empty
 
 
12.07.2018 11:46 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جولائی 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1752۔1 کے لیول سے تنزلی کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 1752۔1 کے لیول سے نیچے ایا ہے تاکہ یہ 1678۔1 کے لیول پر باٹم کرسکے - آج پہلا سپورٹ لیول 1694۔1 کے لیول پر ہے اور قیمت ابھی بئریش چینل میں تجارت کررہی ہے مزید یہ کہ قیمت مضبوط سپورٹ لیول 1752۔1 سے نیچے موجود ہے جو کہ 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے - قیمت اس ریزسٹنس لیول سے کئی مرتبہ واپس ہوئی ہے جو کہ تنزلی کے رجحان کی مضبوطی کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس آئی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جس کے نتیجہ میں اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1694۔1 کا پہلا سپورٹ لیول توڑ لیتا ہے تو مزید نیچے 1623۔1 کے لیول تک آئے گا تاکہ ہفتہ وار سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کرسکے - اس تناظر میں مارکیٹ ممکنہ طور پر بئیرش رجحان کے اشارے دے گی لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 1752۔1 کے لیول سے نیچے سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 1663۔1 کا لیول اور مزید 1566۔1 کا لیول ہوگا - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور 1810۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback