empty
 
 
13.07.2018 11:38 AM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 6840۔0 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے {6۔23 فیبوناسی لیول} اس ہفتہ {9 سے 13 جولائی 2018} پئیر 6840۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے تا کہ 6775۔0 کے لیول کے گرد تجارت کرسکے - 6840۔0 کا لیول اگلا اہم ریزسٹنس لیول ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 6840۔0 کے لیول پر ہے جو کہ بعد میں 6880۔0 کے لیول تک جائے گا - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 ابھی 6742۔0 کے لیول پر ہے اس کے علاوہ 6775۔0 کا لیول آج اہم پرائس لیول ہے جو کہ اس ہفتہ ریزسٹنس / سپورٹ لیول کے طور پر کام کرے گا - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر پئیر ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے کیونکہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر نئی ریزسٹنس لائن 6840۔0 / 6807۔0 سے بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے جو کہ پہلے سپورٹ لیول 6742۔0 تک ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کرسکے - اگر پئیر 6742۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو پئیر 6742۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنا ئے گا - جس کے بعد دوبارہ 6742۔0 کے لیول پر سیل کریں جس کا ہدف 6716۔0 اور 6697۔0 کا لیول ہوگا - جب کہ دوسری اگر 6843۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہو جاتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہو جائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback