empty
 
 
13.07.2018 11:22 AM
عالمی میکرو جائزہ برائے 13/07/2018

جمعرات کا بیرون ملک سیشن بڑے انڈیسیز میں نمایاں اضافہ کے ساتھ ختم ہوا - SP500 مارچ سے بڑھ کر اپنے سب سے اعلی ترین سطح ٪0.9 تک پہںچ گیا جبکہ نسدق ایک نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے + 1.3% ہوگیا پورے ایشیا میں بہترین سینٹیمنٹ رہا - دنیا کے ایشیائی حصوں میں سے زیادہ تر انڈیکس میں ٪0.5 کا اضافہ ہوا، جاپانی نیکی کے استثنا کے ساتھ، جس کی قیمت میں+ 1.9٪. کااضافہ ہوا

آج امریکہ میں، دوسرے سہ ماہی کے نتائج کےسیزن شروع ہو جائیں گے. پہلے ، روایتی طور پر ان کے نتائج امریکی بینکوں، یعنی سٹی گروپ، جےپی مورگن چیس اور ویلس فارگو کی طرف سے شائع کئے جائیں گے. ایس پی500 انڈیکس سے متعلق کمپنیوں کے منافع کی سالانہ ترقی کے لئے موجودہ پیشن گوئی تقریبا 20 فی صد تک پہنچ گئی ہے. تاہم، پچھلے مرتبہ کے نتائج کے تجربہ کے مطابق ، یہ توقع کیا جا سکتا ہے کہ سرمایہ کار خاص طور پر کمپنیوں کی جانب سے پیش کردہ مستقبل کی کارکردگی کے تخمینہ پر توجہ دیں گے.تاہم، اسے نا ممکن نہیں بنایا جاسکتا کہ تجاویزنفع کے موجودہ حرکات اور پیش کردہ آمدنی کی طرح مو ثر نہیں ہوں گے.بلاشبہ، خطرہ کے وہ عوامل جو ما بعد مہینوں میں امریکی اداروں کےاولوالعزم منصوبوں کو جو کم نہیں ہیں اچھی طرح روک سکتے ہیں ان کے درمیان ، تجارتی جنگ کے اثرات کا ذکر فطری ہے، جو جلد یادیر سے بشمول ٹیکنالوجی شعبہ کے ، امریکن کمپنیوں کومتاثر کرسکتی ہے. یہ بھی قابل ذکر ہے کہ مالی محرک، جس نے اتفاقا ، امریکہ میں کاروباری سائیکل کے توسیعی مرحلہ کو طویل کردیا ہے کچھ کالکولیشنز کے مطابق، تیسری اور چوتھی سہ ماہی کے لئے کارپوریٹ منافع کے پیش کردہ حرکت کو مثبت طور پر متاثر کر سکتا ہے اس عرصے کے بعد، امریکی معیشت کو خراب کرنے کی اضافی ایندھن ممکن ہےختم ہوجائے.

اب ایچ 4 ٹائم فریم میں ایس پی 500 کے تکنیکی تصویر پر نظر ڈالتے ہیں. مارکیٹ 28062 کے ریزسٹینس لیول کی طرف اوپر بریک آوٹ ہونے والا ہے. اگریہ لیول ٹوٹ گیا ، تو بلش 286.58کے لیول کی جانب ریلی کو توسیع دے سکتا ہے جوہمیشہ کا اعلی ہے. مضبوط اور مثبت مومنٹم بلش صورتحال کی حمایت کررہاہے اور مارکیٹ کے حالات ابھی غیرجانبدار ہیں

لہذا مستقبل قریب میں مزید اچھال کے لئے جگہ خالی ہے فوری سپورٹ 277.51کےلیول پر ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback