empty
 
 
13.07.2018 12:43 PM
بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 13 جولائی 2018

This image is no longer relevant



تجارتی تجاویز

فی الوقت بِٹ کوائن نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 6035 ڈالر کی سطح کو ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے جارحانہ حکمت عملی کے حامل تاجران مارکیٹ میں داخل ہوئے ہیں جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ بُلش فلیگ کا درست بریک آوٹ دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 6315 اور 6385 ڈالر کی سطح پر موجود ہے

6.240 انٹرا ڈے ریزسٹنس

$6.035– انٹرا ڈے سپورٹ

$6.315 – متوقع ہدف نمبر 1

$6.385 - متوقع ہدف نمبر 2

انسٹا فاریکس کے ساتھ فوری طور پر کریپٹو کرنسیوں میں تجارت کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ابھی ڈیل کھولیں - یہاں پیش کئے گئے مارکیٹ تجزیات کا مقصد آپ کے شعور اور آگہی میں آضآفہ ہے جب کہ ان کا مقصد تجارتی تجاویز نہیں ہوتی ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback