empty
 
 
16.07.2018 01:01 PM
بٹکوائن کاتجزیہ برائے 16/07/2018

تازہ ترین رپورٹ میں، امریکہ، سوئٹزرلینڈ، اور سنگاپور ابتدائی مالیاتی پیشکشوں (آئی او سی) کو منظم کرنے کے لحاظ سے سب سے زیادہ قابل ممالک میں سب سے ٹاپ تین تھے.

کرپٹوفائننس کانفرنس سے منسلک تجزیہ کاروں نے 100 آئی او سی منصوبوں پر عام طور پر دستیاب اعداد و شمار پر مبنی انفارمیشن تیار کی لاونچ پروجکٹس کی تعداد اور ممالک کے مطابق فنڈ ریز کے متعلق تیار کی۔

رپورٹ یہ بتاتی ہے کہ آئی او سی کے لئے امریکہ سب سے زیادہ سازگار ملک ہے.مجموعی طور پر 30 کمپنیوں نے اس میدان میں آپریشن شروع کردیے ہیں. دوسرا ملک سوئٹزرلینڈ ہے، جو اس منصوبوں کی تعداد میں نصف کا ذمہ دار ہے، اور سنگاپور تیسرے نمبر پر ہے، 11 منصوبوں کے ساتھ.

رپورٹ میں روس، ایسٹونیا اور برطانیہ بھی شامل ہے جوکہ کریٹیوگرافک منصوبوں کی مالی امداد کے لئے سب سے زیادہ سازگار ممالک ہیں. آئی سی او کی سرمایہ کاری کے لئے بہترین مہینے صرف چار مہینے قبل واقع ہوئے اور 2018 مجموعی طور پر پچھلے سال سے کافی بدل گیا.2018 کے پہلے نصف میں آئی سی اووولیوم نئے ریکارڈ ز تک پہنچ چکے ہیں، جو 2017سے دوبار زیادہ ہیں.

اب ایچ 4 ٹائم فریم میں بٹکو ائن کے تکنیکی تصویر پر نظرڈالتے ہیں. دو پن بارکینڈل بنائے جانے کے بعد مارکیٹ $ 6،024 کے لیول سے باونس کیا ہے. اضافہ فطرت میں اصلاحی ہے اور یہ ایسا نہیں دکھ رہا جیسا بلش کے پاس $6,379. کے لیول پر ہفتہ وارانہ پیوٹ کو بریک تھرو کرنے کے لئے بہت ذیادہ طاقت ہے۔قیمت ابھی ایک مختصر مدتی ہوریزنٹل کنسولیڈیشن میں ہے اور طویل عرصہ کا ڈاون ٹرینڈ بھی موجود ہے.$ 5،971 (ہفتہ وار پیوٹ سپورٹ )، $ 5،900 پر تمام ٹیکنیکل سپورٹ ے لیول پر نظر رکھنا ضروری ہے اور $ 5742پر نظر رکھنا سب سے اہم ہے. آخری سپورٹ کی کسی بھی طرح کی خلاف ورزی ڈاون وارڈ کی تصدیق کرے گا.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback