empty
 
 
17.07.2018 03:00 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جولائی 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

ریزسٹنس 7474۔0 کے لیول پر موجود ہے {جو کہ ڈبل ٹاپ لیول} بھی ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7474۔0 کے لیول سے 7348۔0 کے لیول تک نیچے آیا تھا لیکن قیمت نے 7348۔0 کے لیول پر موجود باٹم سے واپسی کی تھی کہ دوبارہ 7474۔0 کے لیول کے گرد تجارت کر سکے ۰ ریزسٹنس 7474۔0 ، 7513۔0 اور 7554۔0 کے لیولز پر ملی ہے - مزید یہ کہ 7474۔0 / 7513۔0 کا پرائس ایریا ایک اہم ریزسٹنس زون کے طور پر موجود ہے - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ تنزلی کا عمل کو تصحیحی معلوم نہیں ہوتا ہے - قیمت 100 ای ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک 100 ای ایم اے نیچے کی جانب ہے تب تک رجحان بئریش ہی رہے گا - پس سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ قیمت ابھی بھی 7474۔0 اور 7257۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7474۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 7302۔0 کے لیول تک آئے گی جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہو گا کیونکہ آر ایس آئی انڈیکیٹر ابھی بھی منفی زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے قیمت کا 7257۔0 کے لیول تک کم از کم نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی سپورٹ 3 کو ٹیسٹ کر سکے ۰ اس کے برعکس اگر 7554۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہو سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback