empty
 
 
18.07.2018 08:58 AM
تجارتی منصوبہ برائے18/07/2018

کرنسی مارکیٹ قیمت کی کمی بیشی کے تنگ حدوں سے مغلوب ہے لیکن ڈالر یقینا مظبوط ہے.

اسٹاک ایکسچینج پر ، اعداد و شمار اور انوینٹریوں کے بعد، معتدل اضافہ پر تیل نے بحالی کو ختم کیا اور سونا طویل مدتی گراوٹ میں رہا .

یو ایس ڈی /جے پی وائے 113.00 کے ذریعے ٹوٹا ، یورو/یو ایس ڈی 1.1650 کےاندرگرگیا. 1.31 بجے جی بی پی /یوایس ڈی 1.31 پر نیچے چلا گیا این زیڈ ڈی/یوایس ڈی نے کل کی افادیت کی بنیاد پر تبادلے کی شرح کو مکمل طور پر ختم کر دیا اور 0.6760 تک پہنچ گیا جبکہ اے یو ڈی/یو ایس ڈی تقریبا 0.7370 کے قریب رہا.

اسٹاک مارکیٹوں میں اعتدال پسندانہ آپٹیمیزم ہے. وال اسٹریٹ انڈیکس نے معمولی اضافہ کا مشاہدہ کیا ہے، SP500 نے 2،800 پوائنٹس بحال کیے ہیں. کمزور ین نیکی 225 کو اٹھانے میں مددکررہاہے جوکہ مسلسل چوتھے سیشن کے لئے بڑاہے (آج ٪ 0.6کی طرف ) اور آخری بدھ کی جو پہلے ہی تقریبا 5.0 فی صد ہے.چینی انڈیسیز لائن کے ارد گرد گھوم رہے ہیں . امریکی 10وائی بانڈز پر پیداوار فی الحال 2.867 فیصد ہے.

بدھ18 جولائی کو، دن کی اہم ایونٹ برطانیہ سے صارفین قیمت انڈیکس کی اشاعت ہے، جو کہ پی پی آئی ان پٹ اور پی پی آئی آؤٹ پٹ ڈیٹا کے ساتھ شائع ہوگا.اس کے علاوہ، یوروزون سے صارفین قیمت انڈیکس کے اعدادوشمار کی اشاعت ہوگی اور امریکہ سے بلڈنگ پرمٹ ڈیٹا شائع ہوگا امریکی سیشن کے آغاز سےپہلے. فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاؤل کی جانب سےایک مقررہ بیان بھی ہے

یورو/یوایس ڈی کا تجزیہ برائے 18/07/2018:

آج، فیڈ صدر سینیٹ بینک کمیٹی سے پہلے تصدیق کریں کے۔ اگرچہ وہ کچھ دلچسپ بیان دے سکتے ہیں ،لیکن اسے مارکیٹوں میں طوفان کا باعث نہیں ہونا چاہئے. فیڈ کا میسیج بہت صاف ہے، قریب ترین مستقبل میں سود کی شرح کا راستہ معلوم ہے، اس سال دو مزید اضافے بھی ہوسکتےہیں . حالیہ معیشت کے اعداد و شمار توقعات کی حمایت کررہے ہیں ، لیبر مارکیٹ ٹھوس لگ رہا ہے اور افراط زر بہترہورہا ہے.پاؤل شاید فیڈ منٹ کے 13 جون کے پیغام کو دوبارہ دیں گے.

اب ایچ 4 ٹائم فریم میں یورو/یوایس ڈی کے تکنیکی تصویر پر نظر ڈالتے ہیں. موجودہ مارکیٹ کے حالات پرسکون ہیں کیونکہ قیمت 1.1615 (61فیصد فیبو) اور 1.1790 ( سوئنگ ہائي ) لیول کے درمیان رینج کے اندر اندر ٹریڈنگ کررہا ہے. حالیہ بڑھوتریوں نے قیمت کو 1.1615 کے لیول تک پہوںچا د یاہے اور اب مومنٹم اپنے پچاس لیول سے دور، جنوب منتقل ہونا شروع کر رہا ہے. یہ بتاسکتا ہے کہ بئر ز 61فیصدفیبو کے ٹیسٹ کی تیاری دوبارہ کر رہے ہیں اور 1.1590 کےلیول کی جانب ایک ممکنہ بریک آؤٹ کی تیاری کررہے ہیں براہ مہربانی نوٹ کریں کہ قیمت فی الحال سنہری ٹرینڈ لائن متحرک سپورٹ پر بھی ہے لہذا اس پر نظر رکھنا بہت اہم ہے.

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback