empty
 
 
20.07.2018 10:08 AM
عالمی میکرو جائزہ برائے 20/07/2018

خام تیل کی قیمتوں میں سعودی عرب کے وزارت توانائی کے تبصرہ کے بعدمظبوطی سے اضافہ ہورہا ہے وزارت کے مطابق، سال کے دوسرے نصف حصے میں، بڑھتے ہوئے مطالبے کی وجہ سے گھریلو انوینٹریز میں نمایاں نقصان ہوسکتا ہے.وزارت نے یہ بھی بتایا کہ جولائی میں تیل کے برآمدات جون کی سطح کے قریب ہوں گے، اور اگست میں یہ فی دن 100،000 بیرل تک گھٹے گا بعد ازاں معلومات حیران کن ہے، کیونکہ سعودی عرب سے توقع تھی کہ وہ پیداوار میں نمایاں اضافہ کرے گا.یہ کہاگیا ہے کہ ملک "صرف اتنا ہی تیل برآمد کرے گا جتنے کا حکم دیا گیا تھا اور گاہکوں کی ضروریات سے ذیادہ کچھ بھی فراہم کرنے کی منصوبہ بندی نہیں کررہاہے.یہ آخری جملہ صدر ٹرمپ کی اپیل پر غیر رسمی جواب کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے جو برآمدات میں کم قیمتوں میں اضافہ کرنا چاہتے تھے.

سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا تیل پروڈیوسر اور برآمد کنندہ میں سے ایک ہے لہذا تیل سے متعلق کوئی بھی اطلاع عالمی مارکیٹوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے.اسی لیے سعودی عرب کی وزارت یا دیگر اہم حکام کی جانب سےکوئی بھی تبصرہ ہمیشہ سنجیدگی سےلیا جانا چاہئے.

اب ایچ 4 ٹائم فریم میں خام تیل کی تکنیکی تصویر پر نظرڈالتے ہیں.تبصرہ کے بعد، قیمت کا مظبوطی شروع کرنے سے پہلے مارکیٹ نے70.16 کے لیول پر ایک مقامی بلندی حاصل کی ہے بلش کا اگلا ہدف 71.69کے لیول پر متوقع ہے اور اگر اس لیول کی خلاف ورزی کی گئی ہے تو اس کے بعد نچلی گراوٹ اور نچلے اچھال کی ترتیب میں رکاوٹ ہوگی.اس کا مطلب ہے کہ بڑاٹائم فریم اپٹرینڈ دوبارہ شروع ہو سکتا ہے اور بلش 75.30 کے لیول پر قیمت کو حالیہ سوئنگ ٹاپ کی جانب مزید دھکا دینے کی کوشس کرے گا

This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback