empty
 
 
20.07.2018 12:38 PM
یو ایس ڈی/این زیڈ ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائےجولائی 20، 2018

This image is no longer relevant

این زیڈ ڈی/یو ایس ڈی پئر 0.6807 کےلیول سے نیچے کی جانب حرکت جاری رکھے ہوئے ہے۔ پئر 0.6780کے لیول سے گرگر 0.6775کے لیول کے ارد گرد تجارت کررہا ہے.0.6807 کا یہ لیول آج بڑے ریزسٹینس سے متفق ہے.آج،پہلا ریزسٹینس لیول 0.6807 پراور اس کے بعد 0.6880 پر ہے جبکہ روزانہ سپورٹ 1 0.6742 کے لیول پر ہے.اس کے علاوہ، 0.6775 کا لیول آج کلیدی قیمت کی نمائندگی کررہاہے اس کے لئے یہ ہفتے کی اہم ریزسٹینس / سپورٹ کی حیثیت سے کام کر رہا ہے.پچھلے واقعات کے پیش نظر،پئر اب بھی نیچے کی جانب ہے کیونکہ این زید ڈی /یو ایس ڈی پئر 0.6807 کے نئےریزسٹینس لائن کی جانب سے 0.6742 پر اس کی جانچ کرنے کے لئے پہلے سپورٹ لیول کی جانب بئرش ٹرینڈ میں تجارت کررہا ہے اگر پئر 0.6742کس لیول سےگزرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو مارکیٹ 0.6742کے لیول سے نیچے ایک بئرش موقع کا اشارہ کرے گی اس کے بعد، 0.6716 اور 0.6697 کے اہداف کے ساتھ 0.6742 کی قیمت پر دوبارہ فروخت شروع کرے گی .دوسری جانب ، اگر 0.6840کے ریزسٹینس لیول پرایک بریک آؤٹ ہوتا ہے توپھر اس سنیریو کوکمزورکیا جا سکتا ہے.

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback