empty
 
 
26.07.2018 09:39 AM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26جولائی 2018


گزشتہ چند سیشنز سے یورو / یو ایس ڈی میں کوئی خاص تجارت نہیں ہوئی ہے کیونکہ قیمت تکونی انداز کے اندر موجود یعنی رُکی ہوئی ہے - مارکیٹ اپنی صورتحال کو قائم رکھے ہوئے ہے کیونکہ ذیادہ تر تاجران آج ای سی بی کی میٹنگ کے انتظار میں ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ای سی بی کے صدر ماریو ڈراگہی کی پریس کانفرنس کا بھی انتظار ہے


This image is no longer relevant

کالی لکیریں : تکونی انداز

نیلی لکیریں : آر ایس آئی تکونی انداز


یورو / یو ایس ڈی تکون کی بالائی حد پر موجود ریزسٹنس سے نیچے تجارت کر رہا ہے - قلیل مدتی تجارت کرنے والے تاجران فی الوقت سیل کی پوزیشن موجود قیمت سے لے سکتے ہیں کیونکہ اگر ای سی بی کی پریس کانفرنس کے بعد قیمت نیچے آتی ہے قیمت ایک مناسب رسک ریوارڈ دے رہی ہو گی - اگر ایسا نہیں ہوتا تو سپورٹ لاس لیول بہت قریب ہوگا - آج مصنوعی بریک آوٹ کے حوالے سے محتاط رہیں - یہ پریس کانفرنس خاصی اہم ہے اور 1750۔1 - 1760۔1 کے لیولز اور 16۔1 کے لیول پر نظر رکھیں - بہتر یہ ہے کہ پریس کانفرنس تک انتظار کیا جائے اور پھر خرید یا فروخت کا فیصلہ کیا جائے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback