empty
 
 
27.07.2018 10:59 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ براَئے 27 جولائی 2018

This image is no longer relevant



تنزلی کا جاری دباو ہمیں اس بات پر مجبور کر رہا ہے کہ ہم اپنا قلیل مدت کا تجزیہ تبدیل کریں - قطع نظر اس بات کے کہ سرخ رنگ کی ویوو 1 50۔129 کے لیول پر پیک کر رہی ہے ہم نے اپنے پیک لیول کو 99۔131 کے لیول تک آگے کر دیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ سرخ رنگ کی ویوو 2 ابھی بن رہی ہے - ویوو 1 کا 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف 98۔129 کے لیول پر حاصل ہوا ہے اور اس سے کچھ نیچے 55۔128 کے لیول پر ایس / ایچ / ایس باٹم نیک لائن ملی ہے - سابقہ ریزسٹنس ابھی سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے جو کہ ایک میگنٹ کے طور پر کام کر سکتی ہے اور ٹیسٹ کی کال دے گی - یہ صورتحال باٹم کے بننے سے قبل اور سُرخ رنگ کی ویوو 3 میں 74۔135 کے لیول کی جانب سے جانے سے قبل ہوگی

صرف 44۔130 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہو گی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہوئی ہے اور سرخ ویوو 3 بن رہی ہے

آر 3: 130.44

آر 2: 130.03

آر 1: 129.65

پیوٹ : 129.47

ایس 1 : 129.18

ایس 2 : 128.98

ایس 3 : 128.55

تجارتی تجاویز

ہم یورو میں خرید 60۔128 یا 44۔130 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کریں گے




انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback