empty
 
 
01.08.2018 03:05 PM
یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 01 اگست 2018

This image is no longer relevant


ڈیلی آووٹ لووک


اپریل 2018 میں یورو / یو ایس ڈی کا رجحان بئیرش ہو گیا تھا کہ جب قیمت نے ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ موجودہ کنسولیڈیشن رینج سے نیچے تجارت کا عمل بنایا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 1850۔1 - 1750۔1 کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوخی 1990۔1 کے لیول تک بنائی تھی ۰ یورو / یو ایس ڈی کے بُلز قیمت کو اوپر کی جانب کے اہداف تک لے کے جانے میں ناکام رہے تھے ۰ اس کی بجائے 1990۔1 کے لیول کے گرد ایک ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا

اس کے بعد 1850۔1 اور 1750۔1 کے پرائس زون سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا - یہ پرائس زون جون 2018 کے بعد سے ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے


جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون ہے جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران ایک درست خرید کی انٹری ملی تھی


جولائی کی 10 تاریخ کو 1750۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارہ ملے تھے اسی وجہ سے بئیرش موو کا 1650۔1 کے لیول کی جانب بڑھنا متوقع تھا


خاطر خواہ بئیرش مضبوطی کی کمی سے مزید بُلش پُل بیک 1750۔1 کے لیول تک ہوا ہے {جو کہ ظاہر کئے گئے سپلائی} زون کی زیریں حد ہے جہاں گزشتہ ہفتہ بئیرش دباو کا ایک اور سلسلہ بنا تھا


اسی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر ظاہر کئے گئے اہم لیولز 1520۔1 اور 1750۔1 کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خاص

سمت میں بریک آوٹ ہو جائے

محتاط تاجران کو 1750۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک درست بُلش اشارہ مل سکے بُلش اندار 1850۔1 اور 1990۔1 پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback