empty
 
 

08.08.201809:06 Forex Analysis & Reviews: یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 اگست 2018

Long-term review

Exchange Rates 08.08.2018 analysis



یورو / این ذیڈ ڈی ایک مرتبہ دوبارہ اپنی اہم ریزسٹنس 7224۔1 کو ٹیسٹ کررہا ہے لیکن ہمیں اس سے اوپر بریک کی ضرورت ہے تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ 7510۔1 کے لیول کی جانب ایک ریلی بن رہی ہے - جب تک 7224۔1 کا ریزسٹنس لیول اضافہ کا عمل روکنے کے قابل رہتا ہے تب تک اس بات کا امکان بھی ہے کہ قیمت مزید نیچے 7033۔1 - 7066۔1 کے لیول تک ویوو 2 کے مکمل ہونے سے قبل آئے گی

طویل مدتی تناظر میں ہم یورو / این ذیڈ ڈی میں بُلش ہیں تاکہ 8310۔0 کے لیول تک ریلی بن سکے اور آخر کار قیمت 98۔1 - 99۔1 کے لیول تک اوپر جائے گی

آر 3: 1.7305

آر 2: 1.7251

آر 1: 1.7224

پیوٹ : 1.7187

ایس 1: 1.7150

ایس 2: 1.7115

ایس 2: 1.7094

تجارتی تجاویز


ہم نے یورو میں 7226۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 7110۔1 پر رکھا ہے

*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.

Benefit from analysts’ recommendations right now
Top up trading account
Open trading account

InstaForex analytical reviews will make you fully aware of market trends! Being an InstaForex client, you are provided with a large number of free services for efficient trading.

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.