empty
 
 
08.08.2018 04:03 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 اگست 2018

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 3036۔1 کے لیول {جو کہ ایچ 4 چارٹ میں 6۔23 فیصد فیبوناسی لیول} سے اور 2969۔1 کے لیول سے تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 3036۔1 کے لیول سے 2902۔1 کے لیول تک نیچے آیا تھا آج ریزسٹنس 2969۔1 اور 3036۔1 کے لیولز پر ہے ۰ چونکہ قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے لہذا ہمیں یہ توقع قیمت مضبوط ریزسٹنس لیول 2969۔1 اور 3036۔1 سے نیچے ہی موجود رہے گی

سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 2969۔1 اور 2829۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کر رہی ہے - مجموعی طور پر جب تک قیمت 2969۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک ہم بئیرش صورتحال کو ہی فوقیت دیں گے مزید یہ کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2902۔1 کے لیول پر موجود باٹم پر بریک آوٹ کر لیتا تو پئیر مزید نیچے 2829۔1 {ڈیلی سپورٹ 1} تک جا ئے گا لہذا قیمت بئیرش رجحان میں آ ئے گی تاکہ مزید نیچے مضبوط سپورٹ لیول 2829۔1 تک اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے جا سکے - 2768۔1 کا لیول نیاء ڈبل باٹم بنائے گا

جب کہ دوسری طرف اگر قیمت 3036۔1 کے مضبوط ریزسٹنس لیول سے اوپر بند ہوتی ہے تو 3169۔1 کا لیول سٹاپ لاس لگانے کے لئے بہتر رہے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback