empty
 
 
13.08.2018 11:04 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 13 اگست 2018

This image is no longer relevant

ویوو سی برائے 2 میں تنزلی نے 01۔126 کے متوقع لیول تک اضافہ کیا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ 30۔127 کے لیول کی جانب تصحیح کے بعد مزید تنزلی کا دباو بنے گا ہم اس حتمی تنزلی کو 20۔125 کے لیول سے کچھ ذیادہ نیچے جاتا نہیں دیکھ رہے ہیں اس کو 49۔124 کے لیول پر موجود ویوو 1 کے آغاذ سے اوپر ہی رہنا چاھیے - اگر یہ لوو / کم ترین لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ ہمارا بُلش تجزیہ بے کار کر دے گا اور دوبارہ تجزیہ کی ضرورت پڑے گی

یہ کہ 23۔126 کے لیول سے اوپر کی قلیل مدتی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 3 برائے سی مکمل ہو گئی ہے اور ویوو 4 برائے سی میں ایک تصحیحی ریلی 30۔127 کے لیول کی جانب بن رہی ہے جو کہ 20۔125 کے لیول تک کی حتمی تصحیح سے قبل ہے تاکہ ویوو 5 برائے سی اور ویوو 2 میں ایکس پینڈیڈ فلیٹ تصحیح مکمل ہو سکے

آر 3: 127.30

آر 2: 126.81

آر 1: 126.23

پیوٹ 125.75

ایس 1: 125.22

ایس 2: 124.97

ایس 3: 124.59

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو کی خرید 26۔126 کے لیول سے کی تھی اور اپنا سٹاپ لاس لیول 50۔124 پر لگائیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback